الفتح سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ دوآبہ2015
بمقام الفتح کرکٹ کلب(گراؤنڈ ) دوآبہ
*********
********************
سیکرٹری: کلیم اللہ
نائب سیکرٹری: قمر عباس | زیر سرپرستی: تیمور ریا ض صدر: جاوید اقبال |
انتظامیہ و کمیٹی:
تیمور ریاض ، جاوید اقبال ، کلیم اللہ، قمر عباس ، محمد نوید ،
ملک وحید ، محمد جنید اور دیگر ساتھی
***********
میچز کی تفصیل
ملک وحید ، محمد جنید اور دیگر ساتھی
***********
میچز کی تفصیل
پہلا میچ بسم اللہ کرکٹ کلب علووالی اور ملککرکٹ کلب الیون دوآبہ کے درمیان کھیلا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرکٹ کلب بسم اللہنے ٹاس جیتااور پہلے
بیٹنگ کرتے ہوئے (92) رنز بنائے جواب میں ملککرکٹ کلب الیون دوآبہنے (93) رنز بنائے اور یوں ملککرکٹ کلب الیون دوآبہنے میچ (3) وکٹس سے جیت لیاشہزادکو مین
آف دی میچ قرار دیا گیا
|
دوسرامیچ پاک الیون کرکٹ کلب علووالیاور الفتح اے کرکٹ کلب دوآبہ کے درمیان کھیلا گیاپاک الیونکرکٹ کلب علووالینے ٹاس جیتااور پہلے
بیٹنگ کرتے ہوئے (81) رنز بنائے جواب میں الفتح اے کرکٹ کلب دوآبہنے (84) رنز بنائے اور یوںالفتح اےکرکٹ
کلبدوآبہنے میچ (4) وکٹس سے جیت لیاجاویدکو مین
آف دی میچ قرار دیا گیا
|
تیسرامیچ پیار نگر کرکٹ کلب علووالی اور کرکٹ کلب علووالی کے درمیان کھیلا گیاپیار نگر کرکٹ کلب علووالینے ٹاس جیتااور پہلے
بیٹنگ کرتے ہوئے (91) رنز بنائے جواب میں ایس-اےکرکٹ کلب علووالی نے (55) رنز بنائے اور یوں پیار نگرکرکٹ
کلبعلووالی نے میچ (36) رنز سے جیت لیا۔ شیر دل کو مین
آف دی میچ قرار دیا گیا
|
چوتھامیچ ملککرکٹ کلبجال جنوبی اور ایس-اے(B)کرکٹ کلب علووالی کے درمیان کھیلا گیا .ایس-اے(B)کرکٹ کلب علووالینے ٹاس جیتااور پہلے
بیٹنگ کرتے ہوئے (82) رنز بنائے جواب میں ملککرکٹ کلبجال جنوبینے (83) رنز بنائے اور یوں ملککرکٹ کلبجال جنوبینے میچ (5) وکٹس سے جیت لیا۔ عامر ضیاء کو مین
آف دی میچ قرار دیا گیا
|
پانچواںمیچ الفتح سی کرکٹ کلب دوآبہ اور پاک الیون (اسدی) کرکٹ کلب علووالی کے درمیان کھیلا گیاالفتح سی کرکٹ کلب دوآبہنے ٹاس جیتااور پہلے
بیٹنگ کرتے ہوئے (78) رنز بنائے جواب میں پاک الیون (اسدی) کرکٹ کلب علووالینے ()65 رنز بنائے اور یوں الفتح سی کرکٹ کلب دوآبہنے میچ (13) رنز سے جیت لیا۔ ملک جنید کو مین
آف دی میچ قرار دیا گیا
|
چھٹامیچ یونائیٹڈ کرکٹ کلب جال جنوبی اور پاک الیون (ارشی)کرکٹ کلب علووالیکے درمیان کھیلا گیا پاک الیون (ارشی)کرکٹ کلب علووالینے ٹاس جیتا اور پہلے
بیٹنگ کرتے ہوئے (99) رنز بنائے جواب میں یونائیٹڈ کرکٹ کلب جال جنوبی نے (97) رنز بنائے اور یوںپاک الیون (ارشی)کرکٹ کلب علووالینے میچ (2) رنز سے جیت لیا۔ تنویر عرف تنی کو مین
آف دی میچ قرار دیا گیا
|
ساتواںمیچ الفتح بی کرکٹ کلب دوآبہ اور میجسٹک کرکٹ کلب جال جنوبی کے درمیان کھیلا گیا الفتح بی کرکٹ کلب دوآبہنے ٹاس جیتااورپہلے
بیٹنگ کرتے ہوئے (72) رنز بنائے جواب میںمیجسٹک کرکٹ کلب جال جنوبینے (38) رنز بنائے اور یوں الفتح بی کرکٹ کلب دوآبہنے میچ (33) رنز یا وکٹس سے جیت لیانعمانکو مین
آف دی میچ قرار دیا گیا
|
آٹھواںمیچ پاک الیونکرکٹ کلب علووالی اورالفتح اے کرکٹ کلب دوآبہ کے درمیان کھیلا گیاپاک الیونکرکٹ کلب علووالینے ٹاس جیتااور پہلے
بیٹنگ کرتے ہوئے (59) رنز بنائے جواب میں الفتح اے کرکٹ کلب دوآبہنے (60) رنز بنائے اور یوں الفتح اے کرکٹ کلب دوآبہنے میچ (6) وکٹس سے جیت لیاتیمور ریاض کو مین
آف دی میچ قرار دیا گیا
|
پہلا کوارٹر فائنلمیچ ملککرکٹ کلبجال جنوبی اورملککرکٹ کلب الیون دوآبہکے درمیان کھیلا گیا۔ ملککرکٹ کلب الیون دوآبہنے ٹاس جیتا پہلے
بیٹنگ کرتے ہوئے (58) رنز بنائے جواب میںملککرکٹ کلب الیون دوآبہنے (59) رنز بنائے اور یوں ملککرکٹ کلب الیون دوآبہنے میچ (6) وکٹس سے جیت لیا۔ مرید رضا کو مین
آف دی میچ قرار دیا گیا
|
دوسرا کوارٹر فائنلمیچ پاک الیون(ارشی)کرکٹ کلب علووالی اورالفتح بی کرکٹ کلب دوآبہکے درمیان کھیلا گیا۔ پاک الیون(ارشی)کرکٹ کلب علووالینے ٹاس جیتااور پہلے
بیٹنگ کرتے ہوئے (61) رنز بنائے جواب میں الفتح بی کرکٹ کلب دوآبہنے (62) رنز بنائے اور یوں الفتح بی کرکٹ کلب دوآبہنے میچ (6) وکٹس سے جیت لیا۔ ذیشان کو مین
آف دی میچ قرار دیا گیا
|
تیسرا چوتھاکوارٹر فائنلمیچ الفتح اے کرکٹ کلب دوآبہ اور پیار نگرکرکٹ کلبعلووالی کے درمیان کھیلا گیا۔ الفتح اے کرکٹ کلب دوآبہنے ٹاس جیتاالفتح اے کرکٹ کلب دوآبہنے پہلے
بیٹنگ کرتے ہوئے (79) رنز بنائے جواب میں پیار نگرکرکٹ کلبعلووالی نے (62) رنز بنائے اور یوںالفتح اے کرکٹ کلب دوآبہنے میچ (16) رنز یا وکٹس سے جیت لیا فیاض کو مین
آف دی میچ قرار دیا گیا
|
چوتھاکوارٹر فائنلمیچ دوسری ٹیم نہیں آئی اس لئے الفتح سی کو ونز قرار
دے دیا گیا
|
(پہلا
سیمی فائنل)میچ الفتح اے کرکٹ کلب دوآبہ اور الفتح سی کرکٹ کلب دوآبہکے درمیان کھیلا گیا۔ الفتح اے کرکٹ کلب دوآبہنے ٹاس جیتاپہلے
بیٹنگ کرتے ہوئے (67) رنز بنائے جواب میں الفتح سی کرکٹ کلب دوآبہنے (40) رنز بنائے اور یوں الفتح اے کرکٹ کلب دوآبہنے میچ (27) رنز سے جیت لیافیاضکو مین
آف دی میچ قرار دیا گیا
|
(دوسرا سیمی فائنل)میچ ملککرکٹ کلب الیون دوآبہاور الفتح بی کرکٹ کلب دوآبہ کے درمیان کھیلا گیا۔ الفتح بی کرکٹ کلب دوآبہنے ٹاس جیتاپہلے
بیٹنگ کرتے ہوئے (97) رنز بنائے جواب میں ملککرکٹ کلب الیون دوآبہ نے (82) رنز بنائے اور یوں الفتح بی کرکٹ کلب دوآبہنے میچ (16) رنز سے جیت لیا کلیم اللہ کو مین
آف دی میچ قرار دیا گیا
|
۔(فائنل)میچ الفتح اے کرکٹ کلب دوآبہاور الفتح بی کرکٹ کلب دوآبہ کے درمیان کھیلا گیا الفتح اے کرکٹ کلب دوآبہنے ٹاس جیتا پہلے
بیٹنگ کرتے ہوئے (77) رنز بنائے جواب میںالفتح بی کرکٹ کلب دوآبہنے (70) رنز بنائے اور یوں الفتح اے کرکٹ کلب دوآبہنے میچ (7) رنز سے جیت لیاتیمور ریاضکو مین
آف دی میچ قرار دیا گیا
|
No comments:
Post a Comment